Duolingo: زبان کے اسباق

انگریزی، ہسپانوی، جرمن سیکھیں

مفت · درون ایپ خریداریاں

دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی تعلیمی ایپ کے ساتھ نئی زبان سیکھیں! Duolingo ایک دلچسپ اور مفت ایپ ہے جس کے ذریعے آپ +40 زبانیں مختصر اور بائٹ سائز کے اسباق کے ذریعے سیکھ سکتے ہیں۔ اپنے ذخیرہِ الفاظ اور گرامر کی مہارتوں کو بہتر بنانے کے لیے بولنے، پڑھنے، سننے، اور لکھنے کی مشق کریں۔ Duolingo لسانی ماہرین کی جانب سے ڈیزائن کردہ اور دنیا بھر میں کروڑوں سیکھنے والوں کی پسند ہے، اور یہ آپ کو انگریزی، ہسپانوی، جرمن، فرانسیسی، اطالوی، اور دیگر زبانوں میں حقیقی گفتگو کرنے کے قابل بناتا ہے۔ چاہے آپ سفر، تعلیم، کیریئر، عزیز و اقارب یا ذہنی صحت کے مقاصد کے لیے کوئی زبان سیکھ رہے ہوں، آپ Duolingo کے ساتھ اپنے تجربے سے لطف اندوز ہوں گے۔ Duolingo ہی کیوں؟ • Duolingo دلچسپ اور مؤثر ہے۔ اس کے گیم کی طرز کے اسباق اور دلچسپ کردار آپ کی بولنے، پڑھنے، سننے، اور لکھنے کی مہارتیں مضبوط بنانے میں مدد کرتے ہیں۔ • Duolingo واقعی کارآمد ہے۔ Duolingo لسانی ماہرین کی جانب سے ڈیزائن کردہ ہے، اور اس کے سکھانے کے طریقے سائنسی بنیاد پر مرتب کیے گئے ہیں جو زبان کو طویل عرصے تک یاد رکھنے میں مؤثر ثابت ہوئے ہیں۔ • اپنی پیش رفت کو ٹریک کریں۔ روزانہ مشق کرنے کی عادت اپنا کر دلچسپ انعامات اور کامیابیوں کے ذریعے اپنے زبان سیکھنے کے مقاصد حاصل کریں! • +300 ملین سیکھنے والوں میں شامل ہوں۔ لیڈر بورڈز پر مقابلوں کی صورت میں اپنی سیکھنے کی خواہش برقرار رکھیں اور ہماری عالمی کمیونٹی کے سنگ زبان پر عبور حاصل کریں۔ • تمام زبانوں کے کورس مفت ہیں۔ ہسپانوی، فرانسیسی، جرمن، اطالوی، روسی، پرتگالی، ترکی، ڈچ، آئرش، ڈینش، سویڈش، یوکرینی، ایسپرانتو، پولش، یونانی، ہنگیرین، نارویجین، عبرانی، ویلش، عربی، لاطینی، ہوائی، اسکاٹش گیلک، ویتنامی، کوریائی، جاپانی، انگریزی، اور یہاں تک کہ ہائی ویلیریئن بھی سیکھیں! دیکھیں کہ دنیا Duolingo کے بارے میں کیا کہ رہی ہے: ""بلاشبہ زبان سیکھنے کی بہترین ایپ۔"" – The Wall Street Journal ""یہ مفت ایپ اور ویب سائٹ، زبان سیکھنے کے ان سب سے مؤثر طریقوں میں سے ایک ہے جو میں نے آزمائے ہیں… اس کے اسباق مختصر چیلنجز کی شکل میں ہوتے ہیں — بولنا، ترجمہ کرنا، ملٹیپل چوائس سوالات کے جواب دینا — یہ ہیں جو مجھے بار بار اس کی جانب واپس آنے پر مجبور کرتے ہیں۔"" – The New York Times ""تعلیم کے مستقبل کا راز Duolingo کے اندر موجود ہو سکتا ہے۔"" – TIME Magazine ""...Duolingo خوشگوار، ہلکا پھلکا سا اور مزیدار ہے…"" - Forbes ""ہماری پسندیدہ زبانوں کی ایپ…"" - CNET اگر آپ کو Duolingo پسند آیا ہے تو Super Duolingo کو 14 دن کیلئے مفت آزمائیں! کوئی بھی زبان بغیر اشتہارات کے اور تیزی سے سیکھیں، اور لاتعداد ہارٹس اور ماہانہ اسٹریک کی بحالی جیسے دلچسپ فوائد حاصل کریں۔ اگر آپ Super Duolingo خریدنے کا انتخاب کرتے ہیں تو ادائیگی آپ کے Apple اکاؤنٹ سے وصول کی جائے گی، اور تجدید کی رقم بھی موجودہ مدت ختم ہونے سے 24 گھنٹے پہلے آپ کے اکاؤنٹ سے وصول کر لی جائے گی۔ خریداری کے بعد App Store کی سیٹنگز میں جا کر خودکار تجدید کو کسی بھی وقت بند کیا جا سکتا ہے۔ مفت ٹرائل آفر کیے جانے کی صورت میں اگر اس کی مدت کا کچھ غیر استعمال شدہ حصہ باقی ہو تو، جہاں بھی قابلِ اطلاق ہو، سبسکرپشن خریدنے پر وہ ختم ہو جائے گا۔ رازداری کی پالیسی: https://www.duolingo.com/privacy سروس کی شرائط: https://www.duolingo.com/terms

  • ۴٫۷
    5 میں سے
    ‏۲٫۱ لاکھ ریٹنگ

واہ واہ! Duolingo اب اردو بولنے والوں کے لیے بھی دستیاب ہے!

ڈویلپر Duolingo نے بتایا کہ ہو سکتا ہے کہ ایپ کی رازداری کے طریقوں میں ذیل میں بیان کردہ ڈیٹا کو ہینڈل کرنے کا طریقہ شامل ہو۔ مزید معلومات کے لیے، ڈویلپر کی رازداری کی پالیسی دیکھیں۔

  • ڈیٹا کا استعمال آپ کو ٹریک کرنے کے لیے کیا گیا

    مندرجہ ذیل ڈیٹا کا استعمال دیگر کمپنیوں کی ملکیت والے ایپ اور ویب سائٹ پر آپ کو ٹریک کرنے کے لیے کیا جا سکتا ہے:

    • خریداری
    • لوکیشن
    • رابطے کی معلومات
    • صارف کا مواد
    • شناخت کنندہ
    • استعمال کا ڈیٹا
    • تشخیص
    • دیگر ڈیٹا
  • آپ سے لنک کیا گیا ڈیٹا

    مندرجہ ذیل ڈیٹا اکٹھا کیا جا سکتا ہے اور آپ کی شناخت سے لنک کیا جا سکتا ہے:

    • خریداری
    • مالی معلومات
    • لوکیشن
    • رابطے کی معلومات
    • رابطے
    • صارف کا مواد
    • تلاش کی سرگزشت
    • شناخت کنندہ
    • استعمال کا ڈیٹا
    • تشخیص
    • دیگر ڈیٹا

مثال کے طور پر، آپ کے استعمال کردہ فیچر یا آپ کی عمر کی بنیاد پر رازداری کے طریقے مختلف ہو سکتے ہیں۔ مزید جانیں

ڈیولپر نے ابھی تک یہ نہیں بتایا ہے کہ یہ ایپ رسائی کی کن فیچر کو سپورٹ کرتی ہے۔ مزید جانیں

فراہم کنندہ
  • Duolingo, Inc
سائز
  • 513.3 MB
زمرہ
  • تعلیم
موافقت
‏iOS 17.0 یا اس کے بعد کا ورژن مطلوب ہے۔
  • ‏iPhone
    ‏iOS 17.0 یا اس کے بعد کا ورژن مطلوب ہے۔
  • ‏iPad
    ‏‏iPadOS 17.0 یا اس کے بعد کا ورژن مطلوب ہے۔
  • Apple Vision
    ‏‏visionOS 1.0 یا اس کے بعد کا ورژن مطلوب ہے۔
زبانیں
‏Urdu اور ۳۲ مزید
  • Urdu،Bengali،Hindi،Simplified Chinese،Traditional Chinese،Vietnamese،اطالوی،انڈونیشیائی،انگریزی،ترکی،تمل میوزک،تھائی،تیلگو میوزک،جاپانی،جرمن،روسی،رومانیائی،سویڈش،عربی،فرانسیسی،فلپائنی،مجارستانی،مراٹھی،پرتگالی،پنجابی،پولینڈ،چیک،ڈچ،کنڑ،کوریائی،ہسپانوی،یونانی،یوکرینیائی
عمر کی درجہ بندی
‏+4
درون ایپ خریداریاں
ہاں
  • Super Duolingo ₹ 1,749
  • Super Duolingo ₹ 1,379
  • Super Duolingo ₹ 1,199
  • Super Duolingo ₹ 1,749
  • Super Duolingo ₹ 215
  • Super Duolingo ₹ 1,379
  • Super Duolingo ₹ 1,199
  • Super Duolingo ₹ 199
  • Super Duolingo ₹ 199
  • Super Duolingo ₹ 1,199
کاپی رائٹ
  • © 2026 Duolingo, Inc.